نوچ کھسوٹ
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - بدن پر ناخنوں سے خراش ڈالنے کا عمل، (کنایۃً) لڑائی، ہاتھا پائی۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - بدن پر ناخنوں سے خراش ڈالنے کا عمل، (کنایۃً) لڑائی، ہاتھا پائی۔